شہری کی موٹر سائیکل چوری

 شہری کی موٹر سائیکل چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں واقع نجی ہسپتال سے نامعلوم ملزمان شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں واقع نجی ہسپتال سے نامعلوم ملزمان شہری کی موٹر سائیکل چوری کرکے فرار ہوگئے۔ سلیم دوا لینے کیلئے ہسپتال آیا۔ اس دوران نامعلوم ملزمان موٹر سائیکل لے کر فرار ہوگئے۔ مقدمہ درج کرلیا گیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...