نامعلوم شخص کی لاش برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں ستیانہ روڈ کے قریب سے تقریباً 50 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی۔۔۔
جس سے علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش قبضے میں لے کر ہسپتال منتقل کردی۔ پولیس نے واقعے کی قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments