جھوٹی اطلاع دینے والا شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ڈجکوٹ کے علاقے میں پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی اطلاع دینے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم نے ہیلپ لائن پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرکے پولیس کو گمراہ کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments