آتش بازی کا سامان برآمد، شہری گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ منصور آباد کے علاقے میں پولیس نے آتش بازی کا سامان لے جانے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزم کے قبضے سے بھاری مقدار میں آتش بازی کا سامان برآمد ہوا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments