انٹرنیٹ کی تاریں اور دیگر سامان چوری

انٹرنیٹ کی تاریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم ملزمان پی ٹی سی ایل کی تنصیبات سے انٹرنیٹ کی تاریں، پینل اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔

تھانہ صدر کے علاقے میں نامعلوم ملزمان پی ٹی سی ایل کی تنصیبات سے انٹرنیٹ کی تاریں، پینل اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...