اسلحے کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
تھانہ جھمرہ کے علاقے میں پولیس نے اسلحے کی نمائش کرنے والے شہری کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments