بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے 3 افراد گرفتار

بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے  والے 3 افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ سمن آباد کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے بغیر نمبر پلیٹ گاڑیاں چلانے والے تین افراد کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...