حویلی سے مویشی، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روشن والا کے علاقے میں نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں طاہر نامی شہری کی حویلی سے قیمتی مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ روشن والا کے علاقے میں نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں طاہر نامی شہری کی حویلی سے قیمتی مویشی، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments