تیز رفتاری اور غفلت سے گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

تیز رفتاری اور غفلت سے  گاڑی چلانے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے دوران ڈرائیونگ غفلت اور تیز رفتاری کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کی لاپرواہی دیگر شہریوں کے لیے خطرے کا باعث بن سکتی تھی۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...