واٹر فلٹریشن پلانٹ سے سولر پلیٹیں بیٹریاں اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں نصب واٹر فلٹریشن پلانٹ سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں بیٹریاں، سولر پلیٹیں، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے علاقے میں نصب واٹر فلٹریشن پلانٹ سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں بیٹریاں، سولر پلیٹیں، تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments