رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ، دکاندار گرفتار

رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی  غیر قانونی ری فلنگ، دکاندار گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے رہائشی علاقے میں گیس سلنڈروں کی غیر قانونی ری فلنگ کرنے والے دکاندار کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق یہ عمل علاقہ مکینوں کے لیے خطرناک ثابت ہوسکتا تھا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...