مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک میں رکاوٹ ڈالنے والا ڈرائیور گرفتار

مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک میں  رکاوٹ ڈالنے والا ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے میں پولیس نے مین روڈ پر ٹرک کھڑا کرکے ٹریفک کی روانی میں رکاوٹ پیدا کرنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق ٹرک سڑک پر کھڑا ہونے سے شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...