امین پور بازار میں شہری کی جیب کٹ گئی، نقدی اور موبائل فون چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے امین پور بازار میں خریداری کے لیے آئے شہری کو جیب تراشوں نے نشانہ بنا لیا۔
شہزاد نامی شہری خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم جیب تراش اس کی جیب سے نقدی، موبائل فون اور دیگر سامان نکال کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments