فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے کا کپڑا، مشینری اور دیگر سامان چوری
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم ملزمان فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا، مشینری، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔
تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے میں نامعلوم ملزمان فیکٹری کے تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کا کپڑا، مشینری، موٹریں، بجلی کی تاریں اور دیگر قیمتی سامان چوری کرکے فرار ہوگئے۔ اصغر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ واردات رات کی تاریکی میں ہوئی۔ پولیس نے چوری کا مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments