سابقہ رنجش پر شہری کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا

سابقہ رنجش پر شہری کو ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا

ملزموں نے شہری کو قابو کرکے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں ،مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ گڑھ کے علاقے میں سابقہ رنجش پر مخالفین نے نواب نامی شہری کو تشدد کا نشانہ بنا کر زخمی کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ملزموں نے شہری کو قابو کرکے ڈنڈوں اور سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...