ٹرک میں مقررہ حد سے زیادہ سامان لادنے پر ڈرائیور گرفتار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سٹی سمندری کے علاقے میں پولیس نے ٹرک میں مقررہ حد سے زیادہ سامان لادنے والے ڈرائیور کو گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق اوور لوڈنگ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہورہی تھی اور دیگر شہریوں کو مشکلات کا سامنا تھا۔ پولیس نے ڈرائیور کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments