کم عمر بچے کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات، مقدمہ درج

کم عمر بچے کے ساتھ مبینہ  نازیبا حرکات، مقدمہ درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ روڈالہ روڈ کے علاقے میں کم عمر لڑکے کے ساتھ مبینہ نازیبا حرکات کرنے اور اسے ہراساں کرنے کے الزام میں ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

کومل نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے اس کے کم عمر بیٹے کو قابو کرکے مبینہ طور پر نازیبا حرکات کیں اور اسے ہراساں کیا۔ بعدازاں ملزمان دھمکیاں دیتے ہوئے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...