جیل روڈ پر خاتون سے موٹر سائیکل سوار پرس چھین کر فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے جیل روڈ پر نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان خاتون سے پرس چھین کر فرار ہوگئے۔
فرحت نثار نامی خاتون سڑک کنارے جا رہی تھی کہ ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا پرس چھین لیا، جس میں نقدی، موبائل فون، اہم دستاویزات اور دیگر سامان موجود تھا۔ پولیس نے خاتون کی درخواست پر کارروائی شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments