کال سنتے شہری سے موٹر سائیکل سوار موبائل فون چھین کر فرار
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان شہری سے موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔
عبدالستار نامی شہری موبائل فون پر کال سنتے ہوئے جا رہا تھا کہ ملزمان نے جھپٹا مار کر اس کا فون چھین لیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments