نوسر بازوں نے ریڑھی بان سے رقم اور سامان ہتھیا لیا
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ڈی ٹائپ پل کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرکے ریڑھی بان کو باتوں میں الجھا لیا اور اس سے بھاری رقم اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔
تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے علاقے میں ڈی ٹائپ پل کے قریب نامعلوم نوسر بازوں نے خود کو روحانی شخصیات ظاہر کرکے ریڑھی بان کو باتوں میں الجھا لیا اور اس سے بھاری رقم اور دیگر سامان ہتھیا کر فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments