کھرڑیانوالہ کی معروف شخصیت طارق محمود کے صاحبزادے کا انتقال
کھرڑیانوالہ (نمائندہ دنیا) کھرڑیانوالہ کی معروف مذہبی، تعلیمی اور سماجی شخصیت، سابق سینئر ہیڈ ماسٹر اور اے ای او طارق محمود کے 30 سالہ چھوٹے صاحبزادے۔۔۔
ڈاکٹر حافظ بابر فاروق رحیمی، ممبر صوبائی امن کمیٹی پنجاب، کے بھتیجے اور پروفیسر حافظ محمد ابو ہریرہ رحیمی کے چھوٹے بھائی صاحبزادہ محمد ابوجندل اچانک انتقال کرگئے۔مرحوم کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان کھرڑیانوالہ میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ نماز جنازہ میں علمائے کرام، مشائخ، اساتذہ، سیاسی و سماجی شخصیات سمیت زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے سینکڑوں افراد نے شرکت کی۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments