ذہنی معذور خاتون مبینہ طور پر اغوا شوہر کی درخواست پر کارروائی شروع
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سمن آباد کے علاقے میں ذہنی معذور خاتون خالدہ پروین کے مبینہ اغوا کا واقعہ پیش آیا۔
شہباز نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کی اہلیہ کو گھر کے قریب سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے درخواست پر خاتون کی تلاش کے لیے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments