چودھری جعفر اقبال نے برطانیہ سے قانون میں اعلیٰ ڈگری حاصل کر لی

چودھری جعفر اقبال نے برطانیہ سے  قانون میں اعلیٰ ڈگری حاصل کر لی

سمندری (نمائندہ دنیا) نوجوان قانون دان چودھری جعفر اقبال نے برطانیہ کی ایک یونیورسٹی سے قانون کے شعبے میں اعلیٰ ڈگری ایل ایل ایم (ماسٹر آف لاز) حاصل کر لی۔

اس کامیابی پر ان کے اہل خانہ، عزیز و اقارب، دوست احباب اور سماجی و قانونی حلقوں کی جانب سے مبارکباد پیش کی جا رہی ہے ۔چودھری جعفر اقبال معروف قانون دان مرحومچودھری فیروز الدین خلیق ایڈووکیٹ کے پوتے، ریٹائرڈ تحصیلدار چودھری قیصر خلیق کے صاحبزادے اور چودھری طاہر خلیق، اکاؤنٹنٹ سول ہسپتال، جبکہ چودھری عامر خلیق ایڈووکیٹ کے بھتیجے ہیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...