سیف سٹی ٹیکنالوجی کا مقصد شہریوں کا تحفظ اور فوری امداد ہے : فرحان ظفر

سیف سٹی ٹیکنالوجی کا مقصد شہریوں کا  تحفظ اور فوری امداد ہے : فرحان ظفر

ٹوبہ ٹیک سنگھ (ڈسٹرکٹ رپورٹر) منیجر سیف سٹی فرحان ظفر نے کہا ہے کہ پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی نے شہریوں کے تحفظ، ہنگامی حالات میں فوری امداد۔۔۔

 جرائم کی روک تھام اور عوام کو پولیس سمیت دیگر متعلقہ خدمات تک آسان رسائی فراہم کرنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی پر مبنی متعدد اقدامات کیے ہیں۔ ان اقدامات کا مقصد صرف ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی نشاندہی اور جرمانے عائد کرنا نہیں، بلکہ شہریوں کو مختلف شعبوں میں فوری اور مؤثر سہولیات فراہم کرنا بھی ہے ۔ سیف سٹی ٹیکنالوجی کا دائرہ کار وسیع ہے اور اس سے شہریوں کے تحفظ، پولیس کی معاونت اور مختلف ہنگامی حالات میں فوری کارروائی کو مؤثر بنانے میں مدد مل رہی ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...