عوامی خدمت اور معاشی استحکام مسلم لیگ ن کی ترجیحات :خلیل طاہر
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن مینارٹیز ونگ پنجاب کے صدر سینیٹر سردار خلیل طاہر سندھو نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں ترقیاتی منصوبوں اور۔۔۔
عوام کو بنیادی سہولتوں کی فراہمی کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مؤقف واضح ہے، جس کا مرکزی محور عوامی خدمت، شفاف طرز حکمرانی اور معاشی استحکام ہے۔ پارٹی قیادت اور وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کے مطابق مسلم لیگ ن کا اصل سیاسی اثاثہ اس کی طرز حکمرانی، ترقیاتی ایجنڈا اور کارکردگی ہے ۔ مسلم لیگ ن کی سیاست کا بنیادی مقصد شہریوں کو بہتر معیار زندگی فراہم کرنا ہے ۔ حکومت نے سالانہ ترقیاتی پروگرام کا حجم بڑھایا ہے تاکہ منصوبے بروقت مکمل کیے جا سکیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments