آتشبازی کا سامان لیجانے والا گرفتار
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اس سے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ مدینہ ٹاؤن کے علاقے میں پولیس نے آتشبازی کا سامان لے جانیوالے شہری کو گرفتار کرلیا۔ جس کے قبضے سے آتشبازی کا سامان برآمد ہونے پر اس سے گرفتار کر لیا گیا۔ مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments