منرل واٹر کمپنیوں کی مانیٹرنگ 30نمونہ جات لئے گئے
فیصل آباد(خصوصی رپورٹر)پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز فیصل آباد کی ٹیموں نے منرل واٹر کمپنیوں کی مانیٹرنگ کی۔
اس دوران منرل واٹر کمپنیوں،میڈیکل سٹورز اور جنرل سٹورز سے 30 نمونہ جات لئے گئے ۔نمونہ جات کے رزلٹwww. pcrwr.gov پر جاری کئے جائیں گے ۔پانی سے متعلقہ مسائل کے لئے پاکستان کونسل آف ریسرچ ان واٹر ریسورسز کے دفتر جڑانوالہ روڈ پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments