شادی شدہ خاتون مبینہ طور پر اغوا
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ڈاکٹر جنید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
شادی شدہ خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرلیا گیا۔ تھانہ گلبرگ کے علاقے میں ڈاکٹر جنید نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نے اس کی شادی شدہ بیٹی کو مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم اور مغویہ کی تلاش شروع کردی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments