نوشہرہ ورکاں میں آل ورلڈ گوندل اتحاد کا کنونشن

نوشہرہ ورکاں میں آل  ورلڈ گوندل اتحاد کا کنونشن

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا )آل ورلڈ گوندل اتحاد کا 13واں کنونشن بھلوال میں ہوا، برادری کے اتحاد اور فلاح و بہبود کیلئے لائحہ عمل طے کیا گیا ۔

 صدارت چیئرمین اطلس گوندل نے کی ،کنونشن میں گوندل برادری کے اتحاد، فلاح و بہبود اور بھائی چارے کے فروغ کیلئے لائحہ عمل ترتیب دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...