جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں نویں انٹر نیشنل سیرت کانفرنس کا آغاز

جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں  نویں انٹر نیشنل سیرت کانفرنس کا آغاز

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )جی سی ویمن یونیورسٹی سیالکوٹ میں نویں انٹر نیشنل سیرت کانفرنس کا آغاز ، ترکیہ، مصر، اردن اور پاکستان سے ممتاز علما ، اساتذہ، محققین اور طالبات نے شرکت کی ۔

کانفرنس کا موضوع ‘‘عہدِ نبوی ؐمیں عرف کی رعایت،معاصر مسائل و اطلاقات تھا۔ افتتاحی تقریب میں وائس چانسلر یونیورسٹی آف نارووال پروفیسر ڈاکٹر ضیا الحق، چیئرمین فارورڈ سپورٹس خواجہ مسعود اختر، ترکیہ، مصر اور اردن سے آئے ہوئے مہمانوں، ملک بھر کی جامعات سے تعلق رکھنے والے اساتذہ، علما ، محققین اور طالبات نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...