امین پور بازار میں خریداری کے دوران شہری کی جیب کٹ گئی

امین پور بازار میں خریداری کے  دوران شہری کی جیب کٹ گئی

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ کوتوالی کے علاقے میں خریداری کے لیے آنے والے شہری کو جیب تراشوں نے نشانہ بنا لیا۔

تفصیلات کے مطابق عرفان نامی شہری امین پور بازار میں خریداری میں مصروف تھا کہ نامعلوم ملزمان اس کی جیب سے نقدی اور موبائل فون چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے متاثرہ شہری کی مدعیت میں مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...