بے بنیاد الزامات پر چودھری سالک کو ہرجانہ دیناپڑیگا:عمر احمد منے خان

بے بنیاد الزامات پر چودھری سالک کو  ہرجانہ دیناپڑیگا:عمر احمد منے خان

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) کے رہنما بیرسٹر عمر احمد منے خان نے کہا ہے کہ وفاقی وزیر چودھری سالک کو پنجاب حکومت پر کرپشن کے الزام کے معاملے میں ہرجانے کی رقم ادا کرنا پڑیگی ۔

 حکومت کا حصہ ہوتے ہوئے بے بنیاد الزام عائد کرنے کے بعد انہیں وزارت سے بھی مستعفی ہونا چاہیے ۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کی جانب سے ہرجانے کا نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ درست ہے ۔ انہوں نے کہا کہ مریم نواز شریف بھی اس معاملے میں سرخرو ہوں گی اور چودھری سالک کو سزا بھگتنا پڑے گی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...