کمشنر کا گوالمنڈی، نسبت روڈ، لکشمی اور ایبٹ روڈپر صفائی کا جائزہ

کمشنر کا گوالمنڈی، نسبت روڈ، لکشمی  اور ایبٹ روڈپر صفائی کا جائزہ

لاہور(ہیلتھ رپورٹر)کمشنر کا گوالمنڈی، نسبت روڈ، لکشمی اور ایبٹ روڈ کا دورہ، صفائی اور روڈ واشنگ کا جائزہ کمشنر لاہور نعمان یوسف نے انسداد سموگ سرگرمیوں کے سلسلے میں گوالمنڈی، نسبت روڈ، لکشمی اور ایبٹ روڈ کا دورہ کیا۔

اس موقع پر سی ای او ایل ڈبلیو ایم سی شہریار عارف خان بھی ان کے ہمراہ موجود تھے ۔کمشنر لاہور نے سڑکوں و چوکوں کی صفائی، واشنگ، پانی کے چھڑکاؤ اور سموگ گنز و مسٹ مشین کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...