شہید کانسٹیبل سعید انور کی 29ویں برسی، پولیس کا خراجِ عقیدت

شہید کانسٹیبل سعید انور کی 29ویں  برسی، پولیس کا خراجِ عقیدت

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) شہید کانسٹیبل سعید انور کی 29ویں برسی کے موقع پر پولیس نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔

 تھانہ ستیانہ پولیس کے چاق و چوبند دستے نے شہید کی قبر پر سلامی پیش کی، پھولوں کی پتیاں نچھاور کیں اور فاتحہ خوانی کے بعد درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔ شہید کانسٹیبل سعید انور نے 29 سال قبل ڈاکوؤں کے خلاف مقابلے میں بہادری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش کیا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...