بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

بغیر لائسنس اسلحہ رکھنے والا ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باغ والی پلی کے قریب پولیس نے ملزم سلطان کو روک کر چیک کیا تو اسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 تھانہ ملت ٹاؤن کے علاقے باغ والی پلی کے قریب پولیس نے ملزم سلطان کو روک کر چیک کیا تو اسکے قبضے سے بغیر لائسنس اسلحہ برآمد ہوا۔ ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...