زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری

زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب  ویل، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے پیٹر انجن، ٹیوب ویل، واٹر پمپ اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے میں اکبر نامی شہری کی زرعی اراضی سے ملزمان رات کی تاریکی میں پیٹر انجن، ٹیوب ویل، واٹر پمپ، بجلی کی تاریں اور دیگر لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کر کے راہ فرار اختیار کر گئے ۔ تاہم پولیس نے چوری کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...