غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر ملزم گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

تھانہ پیپلز کالونی کے علاقے میں پولیس نے ایک ملزم کو کو روک کر تلاشی لی تو اس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہوا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...