ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں،سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن کا جائزہ

ڈپٹی کمشنر کا ترقیاتی منصوبوں،سیوریج  سسٹم کی اپ گریڈیشن کا جائزہ

گوجرانوالہ(سٹاف رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد نے شہر میں جاری ترقیاتی منصوبوں، مرکزی شاہراہوں کی بحالی، سیوریج سسٹم کی اپ گریڈیشن اور شہری خوبصورتی کے اقدامات کا جائزہ لینے کے لیے مختلف علاقوں کے دورے کیے ۔

 انہوں نے کچا ایمن آباد روڈ، ہملٹن روڈ، پپلی والا چوک، جناح روڈ، سٹیلائیٹ ٹاؤن فیشن ایونیو (ماڈل مارکیٹ) اور پسرور روڈ کا معائنہ کیا اور متعلقہ محکموں کے افسر وں کو ترقیاتی کام مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...