اینٹی نارکوٹکس فورس کا چھاپہ،5مبینہ منشیات فروش گرفتار
محلہ نیو پلاٹ میں کارروائی ،ملزموں کے قبضے سے بھاری مقدارمیں چرس برآمد
گوجرہ (نمائندہ دنیا)اینٹی نارکوٹکس فورس فیصل آباد نے گوجرہ کے محلہ نیو پلاٹ میں چھاپہ مار کر سفیان سمیت پانچ مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کر لیا اور ان کے قبضے سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کر لی۔ محکمہ اینٹی نارکوٹکس فورس نے مزید قانونی کارروائی شروع کر دی ہے ۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments