جھنگ بھکر روڈ پر ٹرالی الٹ گئی، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

جھنگ بھکر روڈ پر ٹرالی الٹ گئی، ایک نوجوان جاں بحق، دوسرا زخمی

جھنگ (ڈسٹرکٹ رپورٹر)جھنگ بھکر روڈ پر ایبٹ چوک کے قریب تیز رفتاری کے باعث کراسنگ کے دوران ٹرالی بے قابو ہو کر الٹ گئی،

جس کے نتیجے میں 28 سالہ یونس اور 20 سالہ آصف شدید زخمی ہو گئے ۔ آصف زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے موقع پر ہی دم توڑ گیا۔ ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر زخمی اور جاں بحق نوجوان کی لاش ہسپتال منتقل کر دی، جہاں زخمی کو فوری طبی امداد فراہم کی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...