اسلحے کی نمائش کرنے والے 2افراد گرفتار

اسلحے کی نمائش کرنے  والے 2افراد گرفتار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزم اسلحے کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

پولیس نے شہر کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے اسلحے کی نمائش کرنے والے دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ملزم اسلحے کی نمائش کرکے شہریوں میں خوف و ہراس پھیلا رہے تھے ۔ پولیس نے دونوں کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...