2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو سے زائد چرس برآمد

2 منشیات فروش گرفتار، پانچ کلو سے زائد چرس برآمد

مختلف علاقوں میں پولیس کی کارروائیاں ، الگ الگ مقدمات بھی درج

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے مختلف علاقوں میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے دو مبینہ منشیات فروشوں کو گرفتار کرکے مجموعی طور پر پانچ کلوگرام سے زائد چرس اور دیگر منشیات برآمد کرلیں،پولیس نے ملزموں کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کرلیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...