معذور بن کر بھیک مانگنے والا پیشہ ور بھکاری پکڑاگیا

معذور بن کر بھیک مانگنے  والا پیشہ ور بھکاری پکڑاگیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ صدر کے علاقے میں پولیس نے خود کو معذور ظاہر کرکے شہریوں سے پیسے بٹورنے والے مبینہ پیشہ ور بھکاری کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...