مکان پر قبضہ کرکے خاتون سے لاکھوں روپے کا فراڈ
فیصل آباد (سٹی رپورٹر) مبینہ طور پر مکان پر قبضہ کرکے خاتون کو لاکھوں روپے کے فراڈ کا شکار بنا دیا گیا۔
تھانہ سٹی جڑانوالہ میں فرزانہ نامی خاتون نے مقدمہ درج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے مکان پر قبضہ کرلیا اور بعدازاں اسے فروخت کرکے خاتون سے لاکھوں روپے کا فراڈ کیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی ہیں۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments