زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

 زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر  پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)زرعی اراضی سے ٹیوب ویل، واٹر پمپ، موٹریں اور دیگر سامان چوری کر لیا گیا۔

تھانہ کھرڑیانوالہ کے علاقے میں اسد نامی شہری نے مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر رات کی تاریکی میں اس کی زرعی اراضی سے واٹر پمپ بجلی کی تاریں، ٹیوب ویل اور دیگر قیمتی سامان چوری کر لیا اور موقع سے فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...