کام کے لیے گھر سے نکلنے والا 17 سالہ نوجوان مبینہ اغوا

کام کے لیے گھر سے نکلنے والا  17 سالہ نوجوان مبینہ اغوا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ سول لائن کے علاقے میں ناصر نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اس کا 17 سالہ بیٹا کام کے سلسلے میں گھر سے نکلا تھا،

جسے راستے سے مبینہ طور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...