مکان پر قبضے کی کوشش، دیوار مسمار اور گیٹ پر تالا لگا دیا

مکان پر قبضے کی کوشش، دیوار  مسمار اور گیٹ پر تالا لگا دیا

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ رضا آباد کے علاقے میں راشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے مکان پر قبضہ کرنے کی نیت سے دیوار مسمار کرکے بیرونی گیٹ پر اپنا تالا لگا دیا اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

تھانہ رضا آباد کے علاقے میں راشد نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان نے مبینہ طور پر اس کے مکان پر قبضہ کرنے کی نیت سے دیوار مسمار کرکے بیرونی گیٹ پر اپنا تالا لگا دیا اور اسے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...