غلام محمد آباد :سابقہ رنجش پر 2افراد پر فائرنگ، شدید زخمی

غلام محمد آباد :سابقہ رنجش پر 2افراد پر فائرنگ، شدید زخمی

اسرار احمد اور عبدالغفار پرکونشانہ بنایاگیا،ملزم اسلحہ لہراتے ہوئے فرار

فیصل آباد (سٹی رپورٹر) تھانہ غلام محمد آباد کے علاقے میں انوار نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ ملزموں نے مبینہ طور پر سابقہ رنجش کی بنا پر اس کے بھائیوں اسرار احمد اور عبدالغفار پر فائرنگ کردی، جس سے دونوں شدید زخمی ہوگئے ۔ ملزم دھمکیاں دیتے اور اسلحہ لہراتے ہوئے موقع سے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں

Comments / رائے دیں

Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.

Your comment will remain hidden until approved by admin.

Approved Comments

Loading comments...