کامونکے سے ن لیگ کے 2 قافلوں کی جلسے میں شرکت

کامونکے سے ن لیگ کے  2 قافلوں کی جلسے میں شرکت

کامونکے (نامہ نگار )مسلم لیگ(ن)کے گوجرانوالہ جلسے میں شرکت کیلئے 2 قافلے روانہ ہوئے ۔

گوجرانوالہ میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کے جلسے میں کامونکے سے ایم این اے ذوالفقار علی بھنڈر اور ایم پی اے چودھری اختر ہزاروں کارکنوں کے ہمراہ شریک ہوئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں