ڈی پی او میانوالی کا یونیورسٹی آف میانوالی کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈی پی او میانوالی کا یونیورسٹی آف میانوالی  کا دورہ، سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ

میانوالی (نامہ نگار)ڈی پی او میانوالی کیپٹن (ر) رائے محمد اجمل نے یونیورسٹی آف میانوالی کا دورہ کیا اور موجودہ ملکی حالات کے تناظر میں سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔۔

ڈی پی او نے یونیورسٹی انتظامیہ کو مزید جامع سیکیورٹی اقدامات کے حوالے سے ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں